Close Menu
    What's Hot

    عراق نے بصرہ آئل فیلڈز کے لیے ہالی برٹن کا معاہدہ طے کیا۔

    جولائی 6, 2026

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Live KhabrainLive Khabrain
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Live KhabrainLive Khabrain
    گھر » ساؤتھ ایشین یونیورسٹی نے 25-2024 کے داخلوں کا آغاز کر دیا
    PR Newswire

    ساؤتھ ایشین یونیورسٹی نے 25-2024 کے داخلوں کا آغاز کر دیا

    مارچ 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest Reddit Telegram LinkedIn Tumblr VKontakte WhatsApp Email

    چار نئے پروگرامز متعارف کروائے ہیں

    نئی دہلی، 25 مارچ 2024 /PRNewswire/ — ساؤتھ ایشین یونیورسٹی اب تعلیمی سال 25-2024 کے لیے آن لائن درخواستیں قبول کر رہی ہے۔ اس میں انڈرگریجویٹ پروگرامز (بیچلر)، پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (ماسٹرز، ایم ٹیک، پی ایچ ڈی)، اور انٹیگریٹڈ پروگرام شامل ہیں۔

    South Asian University Logo

    پیش کردہ پروگرام اقتصادیات، بائیو ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سائنس، بین الاقوامی تعلقات، قانونی علوم، ریاضی اور سماجیات کے شعبوں میں ہیں۔ ان پروگراموں کے لیے داخلہ ٹیسٹ 20 اپریل اور 21 اپریل 2024 کو منعقد کیے جائيں گے۔ یہ داخلہ ٹیسٹ کثیر انتخابی سوالات کے ساتھ کمپیوٹر پر ہوگا جسے ایک ساتھ پورے جنوبی ایشیا میں مقررہ مراکز پر منعقد کیا جائے گا۔

    پروفیسر K.K. Aggarwal (ساؤتھ ایشین یونیورسٹی کے صدر) نے کہا، “SAU ثقافتی تنوع کا تجربہ کرنے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کا ایک منفرد موقع پیش کرتی ہے۔”

    اس سال متعارف کرائے گئے نئے پروگراموں میں کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ کے شعبہ میں بی ٹیک، دوہری ڈگری (بی ٹیک+ایم ٹیک)، کمپیوٹر سائنس کے شعبہ میں کمپیوٹر سائنس میں ایم ٹیک اور انٹیگریٹڈ ایم ایس سی+ایم ٹیک شامل ہیں۔

    یونیورسٹی کی ویب سائٹ، www.sau.int پر آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2024 ہے۔ داخلہ کا کتابچہ اور دیگر تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

    ساؤتھ ایشین یونیورسٹی ایک بین الاقوامی یونیورسٹی ہے جسے SAARC کے آٹھ رکن ممالک کی حکومتوں نے قائم کیا ہے، وہی اسے فنڈ فراہم کرتے اور اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ SAU پورے جنوبی ایشیا سے طلبہ کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے، اور تمام آٹھ SAARC ممالک اس کی ڈگریوں کو تسلیم کرتے ہیں۔

    تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/2369292/South_Asian_University.jpg

    Paksh Jain، +91 98400 73378، jain@jaingroup.net

    متعلقہ اشاعت

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026
    تازہ ترین خبریں

    عراق نے بصرہ آئل فیلڈز کے لیے ہالی برٹن کا معاہدہ طے کیا۔

    جولائی 6, 2026

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026

    سونا $4,000 سے نیچے گرتا ہے کیونکہ پریشر بلین پیدا ہوتا ہے۔

    جولائی 1, 2026
    © 2022 Peshawar Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.