Close Menu
    What's Hot

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Live KhabrainLive Khabrain
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Live KhabrainLive Khabrain
    گھر » عالمی ماہرین اور تنظیمیں HCI 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز کے موقع پر اہلیت کے خلا کو دور کرنے کے لیے متحد
    PR Newswire

    عالمی ماہرین اور تنظیمیں HCI 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز کے موقع پر اہلیت کے خلا کو دور کرنے کے لیے متحد

    اپریل 14, 2025
    Facebook Twitter Pinterest Reddit Telegram LinkedIn Tumblr VKontakte WhatsApp Email
    • ے 2025 کا آج سے ریاض میں آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر میں مہارتوں اور علمی خلاؤں سے نمٹنے کے لیے پالیسی سازوں، فکری رہنماؤں اور تنظیموں کو مدعو کیا جا رہا ہے۔
    • مستقبل کی افرادی قوت کی تیاری کے لیے پیش رفت کی آموزش کے ماڈلز اور حکمت عملیوں کو دریافت کرنے کے لیے دو روزہ کانفرنس
    • ٹیکنالوجی، آبادیات اور پائیداری کے چیلنجوں سے رکاوٹ کے درمیان ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ کو عالمی ترجیح کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔

    ریاض، سعودی عرب، 13 اپریل 2025 /PRNewswire/ — آج، 120 ممالک کے 300 سے زیادہ بااثر رہنما، پالیسی ساز، اور عالمی ماہرین Human Capability Initiative 2025 (HCI 2025) کے لیے متحد ہو رہے ہیں، جو مہارت اور جانکاری میں پائے جانے والے اہم خلا کو پر کرنے کے لیے وقف ایک تقریب ہے۔

    HCI کے دوسرے ایڈیشن کا آج صبح آغاز ہوا، جو کہ ولی عہد شہزادہ Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud، ولی عہد اور ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کمیٹی کے چیئرمین کی سرپرستی میں، ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہوا۔ علمی دنیا، معروف کارپوریشنز، بین الاقوامی تنظیموں اور غیر منافع بخش اداروں کے نمائندوں کو اکٹھا کرتے ہوئے، یہ کانفرنس ایک لچکدار، مستقبل کے لیے تیار عالمی افرادی قوت کی تعمیر کے لیے پرعزم مستفیدین کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔

    عزت مآب وزیر تعلیم اور ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ پروگرام (HCDP) کی مجل عاملہ کے سربراہ Yousef Al-Benyan نے کہا کہ کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن افتتاحی ایڈیشن کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں کی بنیاد پر انسانی صلاحیتوں کی ترقی کے مستقبل کے بارے میں عالمی مکالمے کی حمایت کرنے کے لیے اپنے اہم کردار کے مدنظر مملکت ہذا کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

    کانفرنس چار اہم مراحل میں 100 سے زیادہ پینلز میں شرکت سے آراستہ ہوگی۔ اس اجتماع کا مقصد انسانی صلاحیتوں کی نشوونما میں مستقبل کے نمایاں ترین رجحانات پر تبادلہ خیال کرنا، افراد اور برادریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اختراعی طریقوں کو تلاش کرنا، اور عوامی اور نجی شعبوں کے درمیان تعاون کو بڑھانا ہے، تاکہ مستقبل کے لیے پائیدار اور مؤثر حل تیار کیے جائیں۔

    یہ کانفرنس متعدد ہائی پروفائل کارروائیوں کی میزبانی کرے گی، جس میں 20 بین الاقوامی وزراء کی شرکت کے ساتھ وزارتی گول میز اجلاس کے ساتھ یونیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ، مقامی اور عالمی سطح پر انسانی صلاحیتوں کی ترقی کے ماحولیاتی نظام سے متعلق کئی اسٹریٹجک افتتاح کی نقاب کشائی کی جائے گی۔

    اس کانفرنس کا انعقاد ویژن 2030 کے حصول کے پروگراموں میں سے ایک — ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے کیا گیا ہے اور اس کا انعقاد وزارت تعلیم کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ وزارت ہذآ تعلیم کی عالمی نمائش (EDGEx) کا بھی اہتمام کرے گی، جو 13 تا 16 اپریل 2025 کو Ritz-Carlton ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ یہ تقریبات ایک ساتھ مل کر ہیومن کیپبلیٹی اینڈ لرننگ ویک بنائیں گی، جو انسانی صلاحیتوں کی مکمل استعداد کو کھولنے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔

    مزید معلومات کے لیے، media@humancapabilityinitiative.org  سے رابطہ کریں یا ملاحظہ کریں:

    پروگرام: https://humancapabilityinitiative.org/wp-content/uploads/2025/04/HCI-2025-Official-Program.pdf
    Website: www.humancapabilityinitiative.org
    X: https://x.com/HCI_KSA
    Instagram: https://www.instagram.com/hci_ksa/?next=%2F
    YouTube: https://www.youtube.com/@HCI_KSA/videos

    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2663376/HCI_2025.jpg
    لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/2659028/5264949/HCI_Logo.jpg

    متعلقہ اشاعت

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026
    تازہ ترین خبریں

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026

    سونا $4,000 سے نیچے گرتا ہے کیونکہ پریشر بلین پیدا ہوتا ہے۔

    جولائی 1, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز 377 اموات کے ساتھ بڑھ کر 1,307 ہو گئے۔

    جون 30, 2026
    © 2022 Peshawar Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.