Close Menu
    What's Hot

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Live KhabrainLive Khabrain
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Live KhabrainLive Khabrain
    گھر » پیش خدمت ہے SafeUTM: NGFW کا مفت ورژن
    PR Newswire

    پیش خدمت ہے SafeUTM: NGFW کا مفت ورژن

    اگست 31, 2023
    Facebook Twitter Pinterest Reddit Telegram LinkedIn Tumblr VKontakte WhatsApp Email

    اسکندریہ، 31 اگست 2023 /PRNewswire/ — انقلابی طریقہ کار کے ساتھ ایک نئی مصنوعہ اور MEA مارکیٹ کی نیٹ ورک سیکیورٹی شعبے میں ایک نیا اضافہ، امریکہ اور یورپ کی مارکیٹوں میں 2012 سے سرگرم موجودگی کے ساتھ کلاؤڈ کانٹینٹ فلٹرنگ میں قائدانہ حیثیت رکھنے والی SafeDNS کی جانب سے متعارف کردہ ایک NGFW، SafeUTM کو اپنے مفت ٹیئر کے اجراء کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ نئی پیشکش بغیر کسی پابندیوں کے صارفین کو ہماری مصنوعہ کی مکمل فعالیت کا تجربہ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

    مفت ٹیئر کے ساتھ صارفین کو ان تمام خصوصیات اور صلاحیتوں تک رسائی ہو گی جنہوں نے ہماری مصنوعہ کو سائبر سیکیورٹی صنعت میں گیم چینجر بنا دیا ہے۔ چاہے نیٹ ورکس کو سائبر خطرات سے تحفظ فراہم کرنا ہو، صارف کی رسائی کا نظم کرنا ہو یا نیٹ ورک ٹریفک کی نگرانی کرنا ہو، SafeUTM فری ٹیئر کاروباروں اور افراد دونوں کے لیے سیکیورٹی کی بے مثال سطح فراہم کرتی ہے۔

    یاد رکھیں کہ لائسنس میں صرف 5 صارفین شامل ہیں، جن میں سے ہر ایک 5 تک ڈیوائسز کنیکٹ کر سکتا ہے۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ چھوٹے کاروبار اور افراد کسی اضافی لاگت کے بغیر مصنوعہ سے مستفید ہو سکیں۔ مفت ٹیئر کے ساتھ صرف بنیادی معاونت دستیاب ہوتی ہے۔

    مفت ٹیئر کے ساتھ صرف بنیادی معاونت دستیاب ہوتی ہے، تاہم اگر آپ 3 منٹ کے ردعمل دینے کے وقت کے لیے ایک سروس لیول ایگریمنٹ (SLA) کے ساتھ پریمیئم معاونت چاہتے ہوں تو آپ کسی بھی وقت ٹیئر کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ مصنوعہ کی مکمل فعالیت تک لامحدود رسائی فراہم کرنا۔

    مصنوعہ کی مکمل فعالیت تک غیر ممنوعہ رسائی فراہم کر کے، ہمارا مقصد کاروباری اداروں اور افراد کو جیب پر زیادہ بوجھ ڈالے بغیر اپنی سائبر سیکیورٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو تحفظ کی اعلی ترین سطح حاصل کرنے کا استحقاق ہے، اس سے قطع نظر کہ ان کا بجٹ کتنا ہے۔ 

    SafeUTM فری ٹیئر اب ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ شروعات کرنے اور SafeUTM کی طاقت کا خود مشاہدہ حاصل کرنے کے لیے، صارفین محض https://safeutm.com/products?utm_source=press&utm_campaign=freetier پر جا سکتے ہیں۔

    متعلقہ اشاعت

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    تازہ ترین خبریں

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026

    11,000 سے زیادہ اموات: ڈبلیو ایچ او کا منصوبہ ہے کہ کانگو کا ایبولا بحران اب تک کے سب سے مہلک وبا کو پیچھے چھوڑ دے گا

    اگست 15, 2026
    © 2022 Peshawar Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.