Close Menu
    What's Hot

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Live KhabrainLive Khabrain
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Live KhabrainLive Khabrain
    گھر » Human Capability Initiative (HCI) نے 2025 کی بصیرت کی رپورٹ کا آغاز کیا
    PR Newswire

    Human Capability Initiative (HCI) نے 2025 کی بصیرت کی رپورٹ کا آغاز کیا

    جولائی 16, 2025
    Facebook Twitter Pinterest Reddit Telegram LinkedIn Tumblr VKontakte WhatsApp Email

    ریاض، سعودی عرب، 15 جولائی 2025 /PRNewswire/ — سعودی ویژن 2030 ادراک کے پروگراموں میں سے ایک، Human Capability Development Program (HCDP) نے شہزادہ Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud، ولی عہد، وزیراعظم کی سرپرستی میں گزشتہ اپریل میں منعقدہ Human Capability Initiative (HCI25) کے دوسرے ایڈیشن سے بصیرت کی رپورٹ کا آغاز کیا ہے۔ رپورٹ کا آغاز”کیپبلیٹیز ڈائیلاگ” سیریز کے ایک حصے کے طور پر، بین الاقوامی یوتھ سکلز ڈے کے شتراک سے، کلچرل ہاؤس – ریاض نخلستان میں، “بار گراں کو مواقع میں ڈھالنا” کے تحت شروع کیا گیا تھا۔

    HCI 2025 بصیرت کی رپورٹ ٹیگ لائن “آمادگی سے ما ورا” (Beyond Readiness) کے تحت HCI 2025 کانفرنس میں شیئر کی گئی بصیرت کو حاصل کرتی ہے اور اس کی ترکیب سازی کرتی ہے۔ مختلف شعبوں، خطوں اور شعبہ حیات کے مختلف رہنماؤں کو جمع کرنے والے ایک عالمی پلیٹ فارم کے طور پر، HCI انسانی صلاحیتوں کی نشوونما کو متشل کرنے والی ترجیحات کو تبدیل کرنے پر کھلے مکالمے کو قابل بناتا ہے۔ یہ رپورٹ پالیسی سازوں، پریکٹشنرز، اختراع کاروں، اور کمیونٹی کے اداکاروں کے تعاون پر مبنی ایک کثیر جہتی تناظر پیش کرتی ہے جو دنیا بھر میں قابلیت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

    یہ ماحولیاتی قلب ماہیئت، آبادیاتی تبدیلیوں، تکنیکی ترقی، اور جز بندی کرنے کے لیے ضروری مہارتوں اور نظاموں کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ باہم جڑی ہوئی قوتیں محنت بازاروں اور سماجی حرکیات کو از سر نو تشکیل دے رہی ہیں، جو زندگی بھر سیکھنے کے لیے تطابقی، لچکدار، اور جامع طریقوں کی ضرورت پر زور دے رہی ہیں۔ یہ HCI 2025 کے بنیادی تھیمز کے ارد گرد تیار کیا گیا ہے یعنی: غیر معمولی عالمی تبدیلی کے دور میں انسانی صلاحیتوں کو فروغ دینے کی اہم ضرورت کو پورا کرتے ہوئے سیکھنا، تعلق رکھنا اور عمل کرنا۔

    HCI 2025 بصیرت کی رپورٹ HCI کی جانکاری اور بصیرت کے شراکت داروں کے تعاون سے تیار کی گئی تھی، اور اس تقریب میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 250 سے زیادہ فیصلہ سازوں، ماہرین اور ماہرین مجتمع ہوئے تھے۔ پروگرام میں ممتاز قومی رول ماڈلز اور معروف بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل پینل مباحثے پیش کیے گئے۔ سیشنز نے کامیاب تجربات پر روشنی ڈالی اور سعودی عرب کی شاندار کامیابیوں کا جشن منایا۔

    HCI 2025 کی بصیرت کی مکمل رپورٹ تک رسائی کے لیے HCI نالج ہب ملاحظہ کریں:
    https://humancapabilityinitiative.org/knowledge-hub/

    ایڈیٹرز کے لیے نوٹس

    میڈیا ای میل – media@humancapabilityinitiative.org
    HCI ویب سائٹ: https://humancapabilityinitiative.org

    HCI سوشل میڈیا:

    • HCI_KSA (X، Instagram، YouTube، LinkedIn، TikTok)
    • HCIKSA (Facebook)

    سعودی ویژن 2030 کے بارے میں:

    حرمین شریفین کے متولی کی قیادت میں، سعودی وژن 2030 کا آغاز ولی عہد شہزادہ Mohammed bin Salman Al Saud، ولی عہد اور وزیر اعظم نے کیا تھا، جس میں ایک متحرک معاشرے، پروان چڑھنے والی معیشت، اور ایک پرجوش قوم کے ذریعے سعودی عرب کے خوشحال اور روشن مستقبل کی تعمیر کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ ویژن کو اسٹریٹجک مقاصد میں شامل کیا گیا تھا تاکہ اس کے ویژن کے ادراک کے پروگراموں کے ذریعے موثر نفاذ کو ممکن بنایا جائے۔

     https://www.vision2030.gov.sa

    ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ پروگرام (HCDP) کے بارے میں:

    ہیومن کیپبلیٹی ڈیولپمنٹ پروگرام سعودی ویژن 2030 کے حصول کے پروگراموں میں سے ایک ہے جس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ سعودی شہریوں کے پاس اقدار کو فروغ دینے، بنیادی اور مستقبل کی مہارتوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ علم میں اضافہ کرکے عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی مطلوبہ صلاحیتیں ہیں۔ پروگرام نوجوانوں کو مستقبل کے مقامی اور عالمی بازاروں کے لیے تیار کرتے ہوئے، تمام شہریوں کے لیے ابتدائی عمر سے ہی اقدار کو فروغ دینے کے لیے ایک ٹھوس تعلیمی بنیاد تیار کرنے پر مرکوز ہے۔ یہ شہریوں کو زندگی بھر سیکھنے کے مواقع فراہم کرنے، جدت طرازی کی حمایت، کاروباری ثقافت کی حوصلہ افزائی کرنے، اور سعودی عرب کی مسابقت کو یقینی بنانے کے لیے پالیسیاں تیار کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرتا ہے۔
    https://humancapabilityinitiative.org/wp-content/uploads/2025/07/HCI-Insight-Report-2025-final-3d.pdf

    تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/2731573/HCI_2025_Insight_Report.jpg

    متعلقہ اشاعت

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026
    تازہ ترین خبریں

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026

    کانگو میں ایبولا کی وباء صحت اور معاشی تناؤ کو گہرا کرتی ہے۔

    جولائی 1, 2026

    سونا $4,000 سے نیچے گرتا ہے کیونکہ پریشر بلین پیدا ہوتا ہے۔

    جولائی 1, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز 377 اموات کے ساتھ بڑھ کر 1,307 ہو گئے۔

    جون 30, 2026
    © 2022 Peshawar Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.