Close Menu
    What's Hot

    میکرون کا دورہ شام کی تعمیر نو کے معاہدوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

    جولائی 7, 2026

    Arada نے $5bn کے اثاثہ جات کے ہدف کے ساتھ Arada Capital کا آغاز کیا۔

    جولائی 7, 2026

    عراق نے بصرہ آئل فیلڈز کے لیے ہالی برٹن کا معاہدہ طے کیا۔

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Live KhabrainLive Khabrain
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Live KhabrainLive Khabrain
    گھر » WSOT فارچون سرکلز: Bybit کی جانب سے کرپٹو کے سب سے بڑے تجارتی مقابلے کے لیے انعامات کی تقسیم
    PR Newswire

    WSOT فارچون سرکلز: Bybit کی جانب سے کرپٹو کے سب سے بڑے تجارتی مقابلے کے لیے انعامات کی تقسیم

    اکتوبر 18, 2024
    Facebook Twitter Pinterest Reddit Telegram LinkedIn Tumblr VKontakte WhatsApp Email

    دبئی، متحدہ عرب امارات، 17 اکتوبر 2024 /PRNewswire/ — تجارتی حجم کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج، Bybit ایک اور ایئر ڈراپ کو متحرک کرتا ہے اور ورلڈ سیریز آف ٹریڈنگ (WSOT) 2024 کے لیے علاقائی مہم میں انعامات کی برسات کرتا ہے۔ صرف ایک محدود وقت کے لیے، جنوبی ایشیاء میں منتخب شدہ مارکیٹوں میں صارفین کو 10,000 USDT کے نئے انعامی مجموعے کو انلاک کرنے اور نیا آئی فون جیتنے کا موقع ملتا ہے۔

    اب سے 25 اکتوبر، 12AM UTC کے درمیان، خصوصی ایونٹ اہل صارفین کے لئے کھلا ہے جو WSOT 2024 کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ حصہ لینے کے لیے، صارفین WSOT فارچون سرکلز کے لیے رجسٹر کر سکتے ہیں، اور 10 تک قرعہ اندازی ٹکٹس جیتنے کے موقع کے لئے نامزد شدہ کاموں کو مکمل کر سکتے ہیں۔ ٹکٹیں شرکاء کو 10,000 USDT پرائز پول میں حصہ لینے یا ایک نئے iPhone 16 جیتنے کے لیے اپنی قسمت آزمانے کے قابل بناتی ہیں۔

    WSOT فارچیون سرکلز نئے صارفین کے لیے خصوصی پیشکشوں کے ساتھ، سادہ ریفرل، ڈپازٹ یا تجارتی امور کے لیے قرعہ اندازی ٹکٹوں میں درجہ وار انعامات پیش کرتا ہے۔ اہل ہونے کے لیے، صارفین کو اپنے مرکزی اکاؤنٹ کے ذریعہ رجسٹریشن مکمل کرنا اور شناختی تصدیق کا درجہ 1 مکمل کرنا ہوگا۔

    “WSOT کریپٹو کی دنیا میں سب سے زیادہ جامع اور پیشہ ورانہ تجارتی مقابلہ بن چکا ہے، اور اس کا تیز رفتار عروج خود صنعت کے ناقابل یقین سفر کی ایک حقیقی عکاسی ہے۔ اس سال، ہم متعدد محاذوں پر کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں، ان میں سے ایک جامع لوکلائزیشن اور چھوٹی کمیونیٹیز کے مابین تجارت میں عمدگی کو سراہنا ہے۔ WSOT فارچیون سرکلز WSOT فیملی میں ہر ایک کے لئے کچھ نہ کچھ پیش کرتا ہے،” Bybit کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹر جوآن ہان نے کہا۔

    10,000,000 USDT کے ایک ریکارڈ انعامی مجموعے، لگژری یاٹ میں ایلیٹ انعامات اور رولکس گھڑیاں، اور Bybit کے تاجروں کی وسیع کمیونٹی کی متنوع ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد انعامات کے سلسلے پر فخر کرتے ہوئے، WSOT 2024 کریپٹو کی صنعت میں تجارتی مقابلوں کے لیے معیارات کو طے کرتا ہے۔

    WSOT فارچیون سرکلز پر توجہ مرکوز رکھیں جو کرپٹو میں طویل ترین تجارتی مقابلے کا حصہ ہے۔

    #Bybit / #TheCryptoArk / #WSOT2024

    Bybit کے بارے میں

    Bybit تجارتی والیوم کے لحاظ سے عالمی سطح پر دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جو 50 ملین سے زیادہ صارفین کو سروس فراہم کرتا ہے۔ Bybit کو 2018 میں قائم کیا گیا تھا، یہ ایک ایسا پیشہ ور پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں کرپٹو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کو لٹرا فاسٹ میچنگ انجن، 24/7 کسٹمر سروس اور، کثیر لسانی کمیونٹی سپورٹ مل سکتی ہے۔ Bybit کو فارمولا ون کے موجودہ کنسٹریکٹرز اور ڈرائیورز چیمپیئنز: اوریکل ریڈ بُل ریسنگ ٹیم کے ساتھ شراکت داری کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

    Bybit کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم Bybit Press ملاحظہ کریں

    میڈیا سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے، کرم media@bybit.com سے رابطہ کریں

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم https://www.bybit.com ملاحظہ کریں

    اپ ڈیٹس کے لیے، براہ کرم اسے فالو کریں: Bybit کی کمیونٹیز اور سوشل میڈیا

    Discord | Facebook | Instagram | LinkedIn | Reddit | Telegram | TikTok | X | Youtube

    متعلقہ اشاعت

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026

    Beauty of Joseon کو Euromonitor International کی جانب سے “Global No.1 K-Beauty Suncare Brand in Online Sales” کا اعزاز حاصل

    جون 9, 2026

    Cantor نے ADGM کی منظوری حاصل کی، جس سے مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاری بینکنگ پلیٹ فارم کو وسعت ملی

    مئی 22, 2026
    تازہ ترین خبریں

    میکرون کا دورہ شام کی تعمیر نو کے معاہدوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

    جولائی 7, 2026

    Arada نے $5bn کے اثاثہ جات کے ہدف کے ساتھ Arada Capital کا آغاز کیا۔

    جولائی 7, 2026

    عراق نے بصرہ آئل فیلڈز کے لیے ہالی برٹن کا معاہدہ طے کیا۔

    جولائی 6, 2026

    ہندوستان اور جاپان AI اور اقتصادی سیکورٹی تعلقات کو وسعت دیتے ہیں۔

    جولائی 4, 2026

    ایمریٹس 10 لاکھ Starlink Wi-Fi کنکشنز میں سرفہرست ہے۔

    جولائی 4, 2026

    اتحاد نے 20 سال بعد متحدہ عرب امارات کے فرانس کے فضائی روابط کو گہرا کیا۔

    جولائی 4, 2026

    عالمی بینک نے مراکش کے ہائیڈرو پاور سٹوریج کی 265 ملین ڈالر کی حمایت کی۔

    جولائی 3, 2026

    جون میں جنوبی کوریا کی برآمدات ریکارڈ 102.25 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    جولائی 2, 2026
    © 2022 Peshawar Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.